سچی محبت

  • February 18, 2026

دیتی ہے۔
اُسے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کمزور ہیں یا طاقتور،محتاج ہیں یا صاحبِ ثروت،جوان ہیں یا عمر رسیدہ،بیمار ہیں یا تندرست،خوبصورت ہیں یا بدصورت۔
وہ آپ سے محبت کرتا ہے،کیونکہ وہ آپ کا خالق ہے،اُس خالق کی محبت کسی اسٹیٹس کی محتاج نہیں ۔
‎دنیا کی محبتیں اکثر مفاد کے سہارے زندہ رہتی ہیں
‎وقت کے ساتھ رنگ بدل لیتی ہیں،اور حالات کی پہلی ٹھوکر پر بِکھر جاتی ہیں۔
مگر جو محبت اللّٰہ سے ہو،وہی خالص ہوتی ہے۔
آئیے، خود کو اُس محبت میں مبتلا کریں
‎جسے کسی شناخت، کسی اسٹیٹس کی ضرورت نہیں ،
‎جہاں نہ فاصلے معنی رکھتے ہیں، نہ وقت کی کوئی قید ہے۔
‎جہاں خاموش دعائیں بھی سنی جاتی ہیں اور ٹوٹے دل بھی تھام لیے جاتے ہیں۔
‎وہی محبت کا واحد حق دار ہے
‎ہمارا رب… ہمارا اللّٰہ ۔۔

Tags:

Share:

Leave A Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیسہ کمانا کوئی بڑی بات نہیں،اصل کمال تو بندے کمانا ہے۔ہم اکثر نادانی کر بیٹھتے ہیں؛ مادی چیزوں کو سمیٹنے...
نیٹ ورک کی اس اندھی اور پُر فریب دنیا میں اب کوئی بھی اس کے اثرات سے محفوظ نہیں رہا،...
ہر روز ہماری آنکھوں کے سامنے افسوسناک واقعات کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ ہر دن...
وہ دھیمے دھیمے قدموں سے باغیچے کی طرف چلتے ہوئے انجانے خیالوں میں گم تھی۔اسے یوں محسوس ہو رہا تھا...