• Home
  • About Us
  • Courses
  • Workshop
  • Gallery
  • Shop
  • Blogs
  • Contact Us
  • Home
  • About Us
  • Courses
  • Workshop
  • Gallery
  • Shop
  • Blogs
  • Contact Us
RegisterLogin
Back
  • Home
  • About Us
  • Courses
  • Workshop
  • Gallery
  • Shop
  • Blogs
  • Contact Us
Login

وقت کی اصل کمائی

  • Home
  • وقت کی اصل کمائی

پیسہ کمانا کوئی بڑی بات نہیں،اصل کمال تو بندے کمانا ہے۔
ہم اکثر نادانی کر بیٹھتے ہیں؛ مادی چیزوں کو سمیٹنے کی اندھی دوڑ میں انسان کھو دیتے ہیں، دولت بڑھتی رہتی ہے، مگر رشتوں کی روشنی مدھم پڑ جاتی ہے، اور پھر ایک دن یہی مادی اشیاء ہمیں تنہائی اور ڈپریشن کا تحفہ دے دیتی ہیں۔
کسی کا آپ کے لیے فکر مند ہونا، آپ کے حق میں خیر خواہ ہونا ، اور آپ کی زندگی میں ویلیوز ایڈ کرنے کی کوشش کرنا ،یہی آپکے وقت کی اصل کمائی ہے،جو تپتی دھوپ میں سایہ دار درخت کا کام کرتی ہے۔
میری مانیں تو بندے کمائیے؛
ایسے رشتے بنائیے جو آپ کہ لیے فاتحہ خوانی تو کریں ، آپ کو اپنی دعاؤں میں شامل تو رکھیں۔
آپ کے جانے سے دنیا کو فرق پڑے ، یہی وہ سرمایہ ہے جو اگلے جہان میں بھی سرخرو کرے گا اور یادوں میں بھی ہمیشہ زندہ رکھتا ہے۔

Sawera Saqib is a writer and thinker with a deep spiritual vision. Her first work, “Sabghatullah”, invites hearts to turn towards Allah. Her writings are rooted in purity of intention, self-awareness, and character-building, presented in a simple yet profoundly touching style.

Facebook Whatsapp

Site Menu

  • Home
  • About Us
  • Courses
  • Workshops
  • Blogs
  • Contact Us

Explore

  • FAQs
  • Testimonial

Contact Info

  • +92 336 2290520
  • info@sawerasaqib.com

Copyright 2026 Sawera Saqib | All Rights Reserved

Login with your site account

Lost your password?

Not a member yet? Register now

Register a new account

Are you a member? Login now

HomeCourses
Search

Search

    Account