صِبْغَةُ اللّٰہ

Free

-
+
SKU: BOOK-02 Category:

 

یہ ناول “صبغۃ اللہ” اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ انسان ساری عمر انسانوں کی رضا، محبت اور سہاروں کی تلاش میں بھٹکتا رہتا ہے، ہزاروں دروازوں پر دستک دیتا ہے مگر ہر دہلیز سے آخرکار خالی ہاتھ لوٹتا ہے۔  کہانی اس اندرونی خلا کی ترجمان ہے جو اس وقت جنم لیتا ہے جب کمزور انسانوں سے وابستہ تمام امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں اور انسان پر یہ راز کھلتا ہے کہ جنہیں وہ اپنا سہارا سمجھتا رہا، وہ خود بھی محتاج ہیں۔ اس ناول کا مقصد قاری کو اس مقامِ شعور تک پہنچانا ہے جہاں وہ پہچان سکے کہ کامل محبت، مکمل سمجھ اور دائمی سکون صرف اسی ذات کے قرب میں ہے جو تمام اختیارات کی مالک ہے، ہر لمحہ موجود ہے، اور جس سے رابطے کے لیے کسی وقت، کسی وسیلے یا کسی اجازت کی ضرورت نہیں۔ “صبغۃ اللہ” انسان کو انسانوں سے ہٹاکر اللّٰہ کی طرف متوجہ کرتی ہے اور یہی وہ تبدیلی ہے جو زندگی کا رخ بدل دیتی ہے۔
یہ پیغام ہے ان لوگوں کے لیے جن پر ہر در بند ہو چکا ہے کہ اِک در اب بھی آپ کا منتظر ہے ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “صِبْغَةُ اللّٰہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

 1,200

1 in stock

-
+